Title


_

 
SS Group

 

 

 

 
     
 

ڈائریکٹران کا تعارف

 

جناب شہزاد علی خان
آپ ایک سول انجنیئر ہیں. آپ کے پاس مضبوط زرعی اور کاروباری پس منظر ہے آپ کے پاس تیل اور ٹیکسٹائل کی صنعت کا وسیع تجربہ ہے. آپ کے پاس مختلف تجارتی اداروں کی صدارت کا تجربہ بھی ہے جیسا کہ اپٹما اور ایپسیا۔

 

جناب شہریارعلی خان


آپ ایک غیر ملکی تعلیم یافتہ ہیں. اس کے پاس مضبوط زرعی اور کاروباری پس منظر ہے آپ کو تیل اور ٹیکسٹائل کی صنعت کا وسیع تجربہ ہے ۔

 

محترمہ نوابزادی بیگم شمیم ​​شفقت


آپ گریجویٹ ہیں.آپ کے پاس ایک مضبوط زرعی اور کاروباری پس منظر ہے اور تیل کی صنعت کا وسیع تجربہ ہے

 

جناب جاويدعمر


آپ گریجویٹ ہیں.آپ کے پاس ایک مضبوط کاروباری پس منظر ہے اور 10سال ​​سے ​​زائد تیل کی صنعت کا تجربہ ہے .۔

 

جناب سکندر علی خان


آپ ایک غیر ملکی تعلیم یافتہ ہیں. آپ کے پاس ایک مضبوط کاروباری پس منظر ہے ۔

 

جناب صفدر اقبال خان


آپ گریجویٹ ہیں.آپ کے پاس مضبوط زرعی اور کاروباری پس منظر ہے اور تیل کی صنعت کا وسیع تجربہ ہے ۔

 

نوابزادہ وجاھت علی خان


آپ ایک گریجویٹ ہیں.آپ کے پاس 35 سال سے زائد تیل کی صنعت کا بجربہ ہے اور آپ کے پاس مضبوط

کاروباری پس منظر اور تجربہ ہے ۔

 

حصص نمونہ

 

Pattern of Shareholding As on June 30, 2021 (PDF)

-1

Pattern of Shareholding As on June 30, 2020 (PDF)

-1

Pattern of Shareholding As on June 30, 2019 (PDF)

-2

Pattern of Shareholding As on June 30, 2018 (PDF)

-3

Pattern of Shareholding As on June 30, 2017 (PDF)

-4

Pattern of Shareholding As on June 30, 2016 (PDF)

-5

Pattern of Shareholding As on June 30, 2015 (PDF)

-6

Pattern of Shareholding As on June 30, 2014 (PDF)

-7


آڈیٹر

اسلم ملک اینڈکمپنی، چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس
سویٹ # 18-19 پہلی منزل، مرکزی پلازا،
برکت مارکیٹ نیو گارڈن ٹاؤن، لاہور
فون: 35856819، 4-35858693(42-092) فیکس: 35856019(42-092)

info@aslammalik.com: ای میل

 

قانونی مشیر

سی کے آر اور ضیاء
آفس # 112- بی / 1، بلاک ای -1، گلبرگ، لاہور
فون: 16-35763615(42-092)

 

     
Des

© Copyright 2017 SS Group-All Rights Reserved.

Last Updated: October 10, 2020