کمپنی پروفائل
ایس ایس آئل ملزلمیٹڈ وہاڑی میں واقع جدید سولوینٹ آئل ایکسٹریکشن پلانٹ ہے. اس پروجیکٹ میں اس کی مصنوعات میں مسلسل اعلی معیار کو یقینی بنانے کے لئے پروسیسنگ، تیل کا ذخیرہ کرنے اور معیار کنٹرول کے نظام کی تازہ ترین تراکیب شامل ہیں. تیل کی پیداوار کی پلانٹ کی صلاحیت 90،000 ایم ٹن سالانہ ہے۔
کمپنی 21 اگست، 1990 کو ایک پبلک لمیٹڈ کمپنی کے طور پر قائم کی گئی تھی اور اس کے حصص کراچی اور لاہور سٹاک ایکسچینجز میں درج ہیں. کمپنی کی نمایاں سر گرمی تیل کی ایکسٹریکٹنگ،ریفائننگ، پروسیسنگ اور تیل کھل چورہ اور دوسری مصنواعات کی سیل ہے۔
ایس ایس آئل ملز لمیٹیڈ |
: |
کمپنی کا نام |
21 اگست، 1990 |
: |
قیام کی تاریخ |
0022304 |
: |
رجسٹریشن نمبر |
0226239-8 |
: |
قومی ٹیکس نمبر |
2 ٹپیو بلاک، گارڈن ٹاؤن، لاہور |
: |
آفس ایڈریس |
|
: |
رابطے کا بندہ |
فی دن 300 ایم ٹن |
: |
بیج کرشنگ صلاحیت |
بینک آف پنجاب |
: |
بینکر |
سلک بینک لمیٹڈ |
: |
|
ایم سی بی بینک لمیٹیڈ |
: |
|
سونیری بینک لمیٹڈ |
: |
|
سٹینڈرڈ سپننگ ملز (پرائیوٹ) لمیٹی |
: |
ہماری گروپ کمپنیز |
سکندر کماڈیٹیز(پرائیویٹ) لمیٹیڈ |
: |
|
سٹینڈرڈ ایڈیبل آئل ملز (پرائیوٹ) لمیٹیڈ |
: |
|
ایس ایس فیڈ ملز (پرائیویٹ) لمیٹیڈ |
: |
|
|